ایف بی آر کے صوابی وئیر ہاوس سے 25 کروڑ کے سگریٹ غائب
(ویب ڈیسک) : ایف بی آر کے صوابی میں قائم گودام سے 2 ہزار 828 کارٹن سگریٹ غائب ہونے کے معاملے پر ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایف آئی آر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد میں 21 ستمبر 2026 کو درج کی گئی، جس میں غائب ہونے والے سگریٹ…