ایف آئی اے بلوچستان کا جعلی ادویات کیخلاف کریک ڈاون
کوئٹہّ(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران چھاپے مار کر بھاری مقدار میں دوائیاں برآمد کر لیں۔
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ملزمان کے خلاف 4…