ایس بی سی اے نے عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو ڈی سیل کر دیا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر مملکت عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کیے جانے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔
متنازع…