ایرانی سپریم لیڈر کا مشرق وسطیٰ کے نام بڑا پیغام
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے مشرق وسطیٰ کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے حقیقی دشمنوں کو پہچانیں، ان کے عزائم کو سمجھیں اور ان کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہوں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای نے یہ پیغام حضرت محمد ﷺ کی…