ایران کیخلاف جنگ کےدوران امریکی طیارہ عراق میں گرکرتباہ
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے مغربی عراق میں اپنے ایک طیارے کے گرنے کی تصدیق کر دی ہے۔
سینٹکام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں کہا کہ وہ ایندھن بھرنے والے طیارے کے نقصان سے آگاہ ہیں۔ ان کے مطابق دو طیارے اس واقعے میں…