ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے، امریکی رکن کانگریس نے تسلیم کرلیا
واشنگٹن میں امریکا کے ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایڈورڈ کیس نے تسلیم کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے۔
سینیٹ کمیٹی کی خصوصی سماعت کے دوران ایڈورڈ کیس نے پینٹاگون کے چیف فنانشل آفیسر جے ہرسٹ سے متعدد سوالات…