ایران امریکا جنگ بندی خطے میں قیام امن کے لیے اہم، پاکستان کی سفارتی کوششیں قابلِ تحسین ہیں، سعودی…
سعودی وزارتِ خارجہ نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان اور پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز…