اگر دنیا میں امن و استحکام قائم کرنا ہے تو یہ امن ہمارے خطے کے اندر سے ہی سے جنم لےگا: ایرانی صدر
### ایرانی صدر کا امن اور علاقائی اتحاد پر زور
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دنیا میں امن اور استحکام کا راستہ خطے ہی سے نکلے گا۔ تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مضبوط عزم رکھنے والی قوم کو ہتھیار ڈالنے پر…