انڈر 23ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ،مینز ایونٹ کا فائنل پاکستان کے نور زمان نے جیت لیا
پاکستان نے عالمی انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں مصر کو شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کر لیا، پاکستان کے نور زمان نے حریف مصر کے کریم الترکی کو 3-2 سے شکست دی۔
پہلی عالمی انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ مینز کا فائنل پاکستان کے سیڈ 2 نور زمان…