انا للہ و انا الیہ راجعون ،پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیرچل بسے
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر ملک قاسم خٹک انتقال کر گئے۔
ملک قاسم خٹک کچھ عرصے سے شدید علیل تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ملک قاسم دو مرتبہ ممبر صوبائی اسمبلی اور ڈسٹرکٹ ناظم…