امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےخبردار کر دیا
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو وارننگ دے دی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکا سے تیل اور گیس کی خریداری کر کے اپنا خسارہ کم کرے، ورنہ اسے ہر طرف سے ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا اور کئی دہائیوں تک…