امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو مذاقاً امریکی علاقہ قرار دیا، وائٹ ہاؤس کی وضاحت
*وائٹ ہاؤس: ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو "امریکی علاقہ" کہنا مذاق تھا*
وائٹ ہاؤس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے والی بات سنجیدگی سے نہیں کی تھی۔
وال اسٹریٹ…