امریکی صدر ٹرمپ فیفا صدر کی کرسی بچانے کیلئے میدان میں آگئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیفا کے صدر جانی انفانٹینو کی حمایت میں سامنے آگئے۔
ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جانی انفانٹینو کو فیفا کی صدارت سے ہٹانا خوفناک غلطی ہوگی، اس لیے فیفا کو جانی انفانٹینو کو ہٹانے پر غور بھی نہیں کرنا چاہیے۔…

