Gas Leakage Web ad 1

امریکی صدر ٹرمپ فیفا صدر کی کرسی بچانے کیلئے میدان میں آگئے

0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیفا کے صدر جانی انفانٹینو کی حمایت میں سامنے آگئے۔

Gas Leakage Web ad 2

ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جانی انفانٹینو کو فیفا کی صدارت سے ہٹانا خوفناک غلطی ہوگی، اس لیے فیفا کو جانی انفانٹینو کو ہٹانے پر غور بھی نہیں کرنا چاہیے۔
نیشنل چیمپئنز کپ کا آغاز آج سے ملتان میں ہوگا
امریکی صدر نے جانی انفانٹینو کی تعریف کرتے ہوئے مزید کہا کہ جانی انفانٹینو بہترین ہیں، ان کی قیادت میں سب سے کامیاب ورلڈکپ ہوا ہے، ان کے جانے سے ورلڈکپ دوبارہ اتنا کامیاب یا منافع بخش نہیں ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.