امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر شاہی قلعہ میں شاندار تقریب کا انعقاد
امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر شاہی قلعہ میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، شاہی قلعہ کے مرکزی دروازے پر روشنائیوں کے ذریعے امریکہ کا جھنڈا بنایا گیا اور آزادی کی مبارکباد کا پیغام دیا گیا ۔
اسلام آباد میں امریکی ایمبیسی کی جانب سے…