امریکا کی جانب سے ایران کی بحری ناکہ بندی کب شروع ہوگی؟
(سپیشل کراسپنڈنٹ)
گزشتہ رات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ آئندہ چند گھنٹوں میں ایران کی بندرگاہوں پر امریکی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کر دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ واشنگٹن 20 فیصد فیس کے عوض آبنائے ہرمز کا "نگہبان" بننے…