امریکا کا بدلتا موقف مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نےکہاامریکاکا بدلتاموقف مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،پیغامات کا تبادلہ پاکستانی ثالثوں کے ذریعے جاری ہے۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نےسی سی این سےگفتگومیں کہا مذاکرات میں کچھ نکات…