امریکا نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے جوائنٹ ڈائریکٹ اٹیک میونیشنز ایکسٹینڈڈ رینج (JDAM-ER) کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ اس معاہدے کا بنیادی ٹھیکہ امریکی کمپنی بوئنگ کو ملے گا۔
محکمہ خارجہ کے مطابق سعودی عرب کو 750 ملین…