امریکا اور اسرائیل نے یو اے ای کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال کی، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کی سرزمین ایران کے خلاف استعمال کی ہے اور ان کے پاس اس دعوے کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں جنہیں وہ پیش کر سکتے ہیں۔
امریکا سے ایرانی ایٹمی پروگرام کی معلومات…