اقوام متحدہ اجلاس، پاکستانی خاتون سفارتکار نےبھارتی گھناؤنی سازش بےنقاب کردی
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھارت کو کرارا جواب دے دیا، پاکستانی سفارت کار صائمہ سلیم نے بھارتی گھناؤنی سازش بےنقاب کردی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صائمہ سلیم نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی اور…