اسلام آباد میں پراپرٹی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی دارالحکومت میں غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیوایشن میں 10 سے 30 فیصد تک کمی کر دی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری ایس آر او 644(I)/2026 کے تحت رہائشی اور…