اسلام آباد: سندھ طاس معاہدے پر عالمی سیمینار جاری، اہم شخصیات کی شرکت
اسلام آباد میں "سندھ طاس معاہدہ" کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سید مہر علی شاہ نے کہا کہ 1960 کا سندھ طاس معاہدہ بین الاقوامی تعلقات میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے اور پاکستانی قیادت بارہا واضح کر چکی ہے کہ پاکستان…

