اسلام آباد: خلع کی شرح میں خطرناک اضافہ، یومیہ 300 سے زائد مقدمات دائر
اسلام آباد میں خلع اور طلاق کے مقدمات میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
وکلاء کے مطابق منشیات کے استعمال، بے روزگاری اور گھریلو مسائل کے باعث طلاق اور خلع کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ فیملی کورٹس میں مقدمات کی تعداد بھی تیزی سے…