اسحاق ڈار کل 5 روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ ہوں گے
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل پانچ روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ ہوں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 24 سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران وہ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمے…