استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے
*نصرت فتح علی خان: جس نے قوالی کو دنیا بھر میں پہچان دلوائی*
13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہونے والے استاد نصرت فتح علی خان نے قوالی کو روایت سے نکال کر عالمی موسیقی کا درجہ دیا۔ انہوں نے صوفیانہ کلام میں ایسا سُر اور جوش شامل کیا…