اساس انٹرنیشنل اسکول میں والدین کی ذہنی و جذباتی صحت کے لیے خصوصی نشست ’’آپ اہم ہیں‘‘ کا انعقاد
اساس انٹرنیشنل اسکول، ایف-8 کیمپس کے شعبۂ شمولیتی تعلیم کے زیرِ اہتمام خصوصی صلاحیتوں اور نشوونما کی مختلف ضروریات کے حامل بچوں کے والدین کی ذہنی و جذباتی صحت اور فلاح و بہبود کے حوالے سے ایک خصوصی نشست بعنوان ’’آپ اہم ہیں‘‘ منعقد کی گئی۔…

