اداکارہ غزالہ جاوید کا لڑکیوں کی شادی کے متعلق انکشاف جانئے
پاکستان کی سینئر اداکارہ غزالہ جاوید نے کہا ہے کہ آج کی لڑکیاں عیاشی اور آزادی کی وجہ سے شادی نہیں کرنا چاہتیں۔
اداکارہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کے ساتھ موجودہ دور کی لڑکیوں کے شادی…

