آپریشن غضب للحق: پاکستانی افواج کی کارروائیاں، افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کو بھاری نقصان
راولپنڈی: پاکستان کی مسلح افواج نے 14 اور 15 مارچ کی درمیانی شب دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران افغانستان میں موجود دہشت گردوں اور ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ان کارروائیوں کے نتیجے میں افغان طالبان اور…