آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد: قرض پروگرام کی اگلی قسط کے لیے اقتصادی جائزہ مذاکرات کے سلسلے میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مشن پاکستان پہنچ گیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف مشن اس وقت کراچی میں موجود ہے اور آج سے اسٹیٹ بینک حکام کے ساتھ…