آئندہ مالی سال 20 لاکھ ملازمتیں پیدا کرنے کا ہدف مقرر
اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2026-27 کے دوران 20 لاکھ ملازمتیں پیدا کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
حکومت کا دعویٰ ہے کہ 30 جون کو ختم ہونے والے رواں مالی سال کے دوران 18 لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا کیے گئے۔
غیر قانونی فاسفیٹ کان کنی سے…