Browsing Tag

#Islamabad #Pakistan

ایف آئی اے نے موبائل فون قرض دینے والی ایپس کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 افراد کو…

اسلام آباد_ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے جمعہ کو 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا اور 19 دیگر کو موبائل ایپلیکیشنز (ایپس) کے ذریعے قرض کی پیشکش کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔ ایجنسی…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے بھائی نجف حمید کے گھر چوری

جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھر چوری کی واردات،چور کروڑوں روپے نقدی ،مال لے اڑے۔ اطلاعات کے مطابق جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کےگھریلوملازمین کے خلاف تھانہ نیلہ میں چوری کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے،مقدمے…

وزیراعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

میانوالی۔ :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو چشمہ۔5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وفاقی وزرا انجینئر خرم دستگیر، احسن اقبال کے علاوہ چینی حکام بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق…

ووٹ کے اندراج،کوائف کی درستگی ، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب ووٹ کے اندراج، اخراج و درستگی کی آخری تاریخ 20 جولائی 2023 ہے، اس…

وزیراعظم کا اگلے ماہ حکومتی معاملات نگران حکومت کے سپرد کرنے کا اعلان

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپریل 2022کو ہم نے ملک کی ذمہ داری سنبھالی تھی، اگست2023کو یہ ذمہ داری نگران حکومت کےسپرد کردیں گے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ چارسالوں میں بارودی سرنگیں بچھائی…

صدر مملکت سے فلپائن، ایران اور روانڈا کے پاکستان میں نامزد سفیروں کی ملاقات

اسلام آباد :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان فلپائن، ایران اور روانڈا کے ساتھ تجارت، معیشت، سرمایہ کاری، ثقافت اور عوام سے عوام کے رابطوں کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینا چاہتا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے…

لاہورکے 12تاریخی دروازوں کی بحالی،وزیراعلیٰ پنجاب نےٹائم لائن دیدی

لاہور:  نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور کے تاریخی دروازوں سے تجاوزات ہٹانے کا حکم دے دیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں لاہور کے 12 تاریخی دروازوں کی بحالی کے پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا،…

شمالی بلوچستان ژوب کینٹ میں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے 5 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جس کے بعد…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  ژوب کینٹ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کردیا گیا اور آپریشن کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ آپریشن میں شدید زخمی ہونے والے 5 سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوگئے…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

اسلام آباد:  پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہو گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ عالمی آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا یوم شہدائے کشمیر پر پیغام

اسلام آباد:   صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں اور سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ یوم شہدائے کشمیر پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ 92 ویں یوم شہدائے کشمیر پر…

بھارت نے دریائے چناب اور ستلج میں پانی چھوڑ دیا۔

ملک بھر میں حالیہ مون سون بارشوں سے 86 افراد جاں بحق، 151 زخمی: این ڈی ایم اے لاہور - بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑا، پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے پیر کو اطلاع دی اور الرٹ جاری کیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت نے ابتدائی…

وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرکے ڈیپازٹس…

اسلام آباد : وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرکے ڈیپازٹس سٹیٹ بینک کو موصول ہوگئے ہیں، سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں حقیقی بھائی کاکرداراداکرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ تعاون کیا ہے۔منگل…