انضمام الحق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم مقرر
لاہور:سابق قومی کپتان و مایہ ناز کرکٹر انضمام الحق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر منتخب ہوگئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید کی جگہ انضمام الحق کو چیف سلیکٹر منتخب کردیا۔
انضمام الحق چارج…