چین: عمارت میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک، 51 زخمی
چین کے شمالی صوبے شانکزی کی ایک عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک جبکہ 51 افراد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیاکے مطابق چین کے شہر لولیانگ میں کوئلے کی کمپنی کی ملکیت والی عمارت میں آگ چوتھی منزل پر لگی۔
عمارت میں موجود 63 افراد…