Browsing Tag

#ECP

انتخابات 2024: انتخابی عملے کی ترجیحی بنیادوں پر تربیت کی شروع

اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عملے کی ترجیحی بنیادوں پر تربیت کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق اب تک 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی ضروری تربیت مکمل ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے…

الیکشن کمیشن شفاف انتخابات یقینی بنائے، سپریم کورٹ

انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ کے معاملے پر پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات یقینی بنائے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں…

’بلے‘ کے انتخابی نشان کی بحالی کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو بلے کے انتخابی نشان کی بحالی کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ الیکشن کمیشن نے تیس دسمبر کو پشاور ہائی کورٹ کے 26 دسمبر کے حکم امتناع کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل…

الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ای سی…

ووٹر لسٹیں ویب سائٹ پر نہ ڈالنے کی خبر غلط قرار، الیکشن کمیشن کی تردید

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابی فہرستوں کو الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع نہ کرنے کی خبر کو غلط قرار دے دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن ایکٹ اور الیکشن رولز میں انتخابی فہرستوں کے حصول کا طریقہ کار…

پی ٹی آئی کو ’بلے‘ کا نشان واپس مل گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

پشاور(نیوز ڈیسک)عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحکم امتناع جاری کردیا، عدالتی فیصلےکے مطابق کیس کا فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل ہوگا۔ عدالت نے کہا ہےکہ چھٹیوں کے ختم ہونے کے بعد پہلے ڈبل بینچ میں کیس سنا…

انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کروائے، پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھن گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ سنادیا جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کروائے۔ چیف…

پی ٹی آئی کی شکایات پر الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی امیدواروں کو کاغذات نامزدگی حصول اور جمع کرنے میں مشکلات سے متعلق کاغذات نامزدگی چھینے کے معاملے کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنرز، چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو مراسلے ارسال کردیے اور الیکشن…

پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان ملے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیسز کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر آج فیصلہ سنائے گا جو طے کرے گا کہ پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان ملے گا یا نہیں۔ گزشتہ روز پشاور ہائی…

عام انتخابات کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے متعلق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی اب 24…

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کےآخری روز بھی امیدواروں کی جانب سے دستاویزات جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن شیڈول کے مطابق امیدواروں کو کاغذات نامزدگی کے لیے تین دن کا وقت دیا گیا ہے جس کا آج…

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی نشستوں میں کمی کے بیان کو حقائق کے منافی قراردے دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)لیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا بارکونسل کے صوبے میں قومی اسمبلی کی نشستوں میں کمی کے حوالے سے بیان کو بےبنیاد،حقائق کے منافی اور عوام کے ذہنوں میں ابہام پیدا کرنے کی کوشش قراردیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ حقیقت یہ ہے…