9 مئی کیس میں شیخ رشید کی ضمانت منظور
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تھانہ سٹی میں درج 9 مئی کیس میں شیخ رشید اور دیگر کی ضمانت منظور کر لی۔
شیخ رشید نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ 19 مقدمات میں آج فیصلہ ہے، جو…