70 دن تک گنتی گننے والی خاتون نے 18 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا
حال ہی میں نائجیریا کی فیور اوگیچی انی نے 18 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے مسلسل 70 دن تک روزانہ تقریباً 14 گھنٹے اونچی آواز میں گنتی کرتے ہوئے 1 سے 1,070,000 تک شمار کیا۔
خطے میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان میں جیٹ فیول کی…

