7 دہائیوں بعد مس فرانس نے مس یونیورس میں حصہ لینے سے انکار کردیا
مس فرانس نے 73 سالوں بعد مس یونیورس 2026 کے مقابلے میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مس یونیورس 2026 کیلئے ابھی تاریخوں کا اعلان نہیں کیا گیا تاہم اس سے قبل ہی مس فرانس کی کمپنی کی جانب سے ایک اہم اعلان کیا گیا ہے۔…