کرپشن کے الزامات , 40 سیاستدان گرفتار
استنبول میں پولیس نے ضلع بیوغلو کے میئر اور ان کے قریبی مشیروں سمیت حزبِ اختلاف کے 40 سیاستدانوں کو گرفتار کرلیا۔
’’جنگ ‘‘ نے ترک میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ مبینہ کرپشن الزامات پر یہ گرفتاری حزبِ مخالف کی مرکزی جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی…