21 سابق عالمی کرکٹ کپتانوں کا عمران کے علاج کیلئے وزیراعظم کو دوبارہ خط
دنیا کے 21 عالمی شہرت یافتہ کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ایک اور خط لکھتے ہوئے سابق کپتان اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی علاج کے لیے اپنی اپیل کا اعادہ کیا ہے۔
خط میں عالمی شہرت یافتہ کرکٹ کپتانوں نے کہا ہے…