2026 کے سب سے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟
دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق سنگاپور بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ پاکستان کمزور ترین پاسپورٹس میں چوتھے نمبر پر شامل ہے۔
عالمی ادارے ہینلی پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ درجہ بندی کے…