190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیلئے دائر اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں کے معاملے پر اسلام اباد ہائیکورٹ نے سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے لیے دائر اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ…