18 سال سے کم عمر شادی کو جرم قرار دینے والا قانون فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج
اٹھارہ سال سے کم عمر کی شادی کو جرم قرار دینے والے پنجاب چائلڈ میرج ریسٹرینٹ آرڈیننس 2026 کو فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔
درخواست مفتی محمد اسلم کی جانب سے اپنے وکیل کے ذریعے دائر کی گئی ہے، جس میں گورنر پنجاب کو بذریعہ…