14 سال بعد سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، علی حسن بروہی صدر اور دلیپ سنگھ سیکرٹری…
چودہ سال کے طویل وقفے کے بعد سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات کامیابی سے مکمل ہو گئے، جس کے نتیجے میں تمام عہدیدار بلا مقابلہ منتخب کر لیے گئے۔ حکومت سندھ کے سابق سیکرٹری علی حسن بروہی کو متفقہ طور پر ایسوسی ایشن کا صدر جبکہ ایڈوکیٹ…