10 نئی سیاسی جماعتیں ابھر کر سامنے آئیں اور 45 لاکھ نئے ووٹرز ہیں: الیکشن کمشنر بنگلادیش
بنگلادیش کے الیکشن کمشنر بریگیڈئیر (ر) ابوالفضل محمد ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں 10 نئی سیاسی جماعتیں ابھر کر سامنے آئی ہیں اور 45 لاکھ نئے ووٹرز شامل ہو چکے ہیں۔
انہوں نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے…