یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ
ہر فرد زندگی میں کبھی نہ کبھی چیزیں، نام یا دیگر تفصیلات بھول جاتا ہے، بالخصوص اس وقت جب زندگی بہت زیادہ مصروف ہو۔ ویسے تو کبھی کبھار ایسا ہونا باعث تشویش نہیں، مگر اکثر بھولنے کی عادت یادداشت کی کمزوری کا اشارہ ہوسکتی ہے۔
یادداشت کی…

