ہول سیل بجلی مارکیٹ میں لین دین کیلئے گرڈ اور ٹرانسمیشن سسٹم استعمال کرنے کے چارجز طےکر دیئے گئے
ہول سیل بجلی مارکیٹ میں لین دین کے لیے گرڈ اور ٹرانسمیشن سسٹم استعمال کرنے کے چارجز طے کرلیے گئے، جبکہ اوپن ایکسس صارفین اپنی مرضی کے پاور پلانٹ سے بجلی خرید سکیں گے۔ نیپرا نے اوپن ایکسس صارفین کے لیے یکساں یوز آف سسٹم چارجز مقرر کردیئے…