ہم ہجرت کرکے قائد اعظم کے پاکستان میں آئے تھے ہمیں بھٹو کے پاکستان میں دھکیلا ہے: خالد مقبول
ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم ہجرت کر کے قائد اعظم کے پاکستان میں آئے تھے ہمیں بھٹو کے پاکستان میں دھکیلا گیا ہے۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دھرتی ماں صرف پاکستان ہے، صوبے صرف…