ہمیں اندازہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، رانا ثنا
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر **رانا ثنا اللہ** نے کہا ہے کہ وزیراعظم **شہباز شریف** نے قیادت اور متعلقہ اداروں کو اعتماد میں لے کر **پی ٹی آئی** کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے، لیکن ان کا خیال ہے کہ عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے۔…