ہمارے ایم این اے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن کو اغواء کر لیا گیا: عمر ایوب
اسلام آباد: نو منتخب پی ٹی آئی ایم این اے بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔
اس بات کا دعویٰ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے جاری کیے گئے بیان میں کیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ نو منتخب پی ٹی آئی ایم این اے…