’ہر نامناسب رویہ جنسی ہراسانی نہیں‘، وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار…
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا 31 دسمبر 2024 کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے صدرِ مملکت کا حکم بحال کردیا۔
وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا کہ جنسی عنصر کے بغیر کی گئی شکایت وفاقی محتسب کے دائرہ اختیار میں نہیں آتی۔…

